اہم خبریں

ishaq-dar-declared-obsconder

اسحاق ڈارکواشتہاری قراردے دیا گیا

اسلام آباد: احتساب عدالت نے پیرکے روز سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈارکوکرپشن کیس کے سلسلے میں مسلسل غیرحاضررہنے کی وجہ سے اشتہاری قراردے دیا ہے. عدالت نے ساتھ ہی اسحاق ڈارکویہ حکم بھی دیا ہے کہ وہ تین دن کے اندراپنے مزید پڑھیں

پاکستان

ishaq-dar-declared-obsconder

اسحاق ڈارکواشتہاری قراردے دیا گیا

اسلام آباد: احتساب عدالت نے پیرکے روز سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈارکوکرپشن کیس کے سلسلے میں مسلسل غیرحاضررہنے کی وجہ سے اشتہاری قراردے دیا ہے. عدالت نے ساتھ ہی اسحاق ڈارکویہ حکم بھی دیا ہے کہ وہ تین دن کے اندراپنے مزید پڑھیں

chabahar-port-inauguration-first-phase

چاہبہارپورٹ پاکستان کوکمزورکرنے کے لیے استعمال نہیں ہوگی، ایران

اسلام‌آباد: ایران کے صدرحسن روحانی نے 3 نومبرکے روز چاہبہارپورٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا. پاکستان اس منصوبے کا حصہ نہیں‌ ہے لیکن پھربھی پاکستان کے پورٹس اینڈ شپنگ کےوزیرتقریب میں ایرانی صدرکے ساتھ کھڑے تھے. یہ محض اتفاق مزید پڑھیں

صحت

Global-Hunger-Index-2017

پاکستان میں بھوک کا مسئلہ شدت اختیارکرگیا

امریکی شہرواشنگٹن سے تعلق رکھنے والی ایک انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (IFPRI) نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق اس وقت نہ صرف پاکستان میں بھوک کا مسئلہ شدت اختیارکرگیا ہے بلکہ آنے والے سالوں میں مزید پڑھیں

شوبز

Ayeza-Khan-Danish-Taimoor-share-son-photo

عائزہ خان‌‌اوردامش تیمورکے بیٹے کی پہلی تصویرسوشل میڈیا پروائرل

پاکستان کے مشہوراداکارجوڑے دانش تیموراورعائزہ خان کے ہاں ایک اوربچے کی پیدائش ہوئی ہے اوراس بار اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک خوبصورت بیٹے سے نوازا ہے. بچے کا نام محمد ریان تیموررکھا گیا ہے اوردانش اورعائزہ کے مداح کافی دنوں مزید پڑھیں

rishi-kapoor-wants-visit-pakistan

مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنا چاہتا ہوں، رشی کپور

دہلی: بھارت کے تجربہ کار اداکار رشی کپور آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں خاص طورسے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے فائنل کے سے پہلے ان کے ٹویٹرپیغامات کولے کرپاکستان میں بہت تنقید مزید پڑھیں