کوئی چارہ ساز ہوتا ،کوئی غم گسار ہوتا

پاکستان کی بدقسمتی یہ نہیں کہ اسے گزشتہ 50 سالوں سے ایسے لیڈر میسر آتے رہے ہیں جنہوں نے غربت، بیماری، بھوک، بے روزگاری اور جہالت جیسے لفظ صرف کتابوں میں پڑھے ہوتے ہیں بلکہ اکثر انکی تقریریں لکھنے والوں مزید پڑھیں

سیاست اس قدر ظالم و بے رحم بھی ہوتی ہے

اس کی آواز میں غصہ اور دکھ ملا ہوا تھا، تھوڑی سی براہوی اور زیادہ تر اردو میں وہ اس کرب سے بولا کہ میں دہل کر رہ گیا۔ کہنے لگا ’’آرمی پبلک اسکول کے بچے انگریزی بولتے تھے اسی مزید پڑھیں

خسارے کی سیاست

جمہوریت کے اہرمن کے سامنے سجدہ ریز ہوکر ووٹ کی بھیک مانگنے کا نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ آپ آج پاکستان کی لبرل، سیکولر، کیمونسٹ اور دیگر مذہبی جماعتوں کے منشور اٹھا کر دیکھ لیں، ان سب کے بیرونی ورق مزید پڑھیں

نوازشریف میں نیلسن منڈیلا کی تلاش

نظریہ مر جاتا ہے، لوگ نئے پرچم اٹھا لیتے ہیں لیکن برصغیر پاک و ہند کا ایک المیہ ہے کہ ہم نظریے کا بھی مزار بناتے ہیں اور اسے پوجتے رہتے ہیں۔ شخصیات کے بت تراشتے ہیں، ان سے امیدیں مزید پڑھیں

ایک اور عظیم فیصلہ

اللہ کی بے شمار رحمتیں نازل ہوں جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر اور روز حشر اللہ انہیں سید الانبیاء خاتم النبین ‘ شافع روز حشر حضرت محمدﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اور ان کی کاوشوں سے خوش ہوتے ہوئے اس مزید پڑھیں

جوعِ سلطاں ملک و ملت را فنا ست

’’سلطان کی بھوک تو ملک و ملت کو کھا جاتی ہے۔‘‘ مثنوی اسرار خودی کے فارسی شعر کے دوسرے مصرعے کا یہ ترجمہ انسانی عروج و زوال کی کہانی کا مرکزی نکتہ خیال ہے۔ پورا شعر یوں ہے آتش جان مزید پڑھیں

خضر سوچتا ہے ولر کے کنارے

پاکستانی سیاست کی گہما گہمی میں گم عمران، نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمن کو دیوتا یا شیطان ثابت کرنے میں منہمک میڈیا، سوشل میڈیا اور متحرک سیاسی کارکنان کو اندازہ تک نہیں کہ ان کے آس پاس کیا کچھ مزید پڑھیں

گاربیج ان۔گاربیج آئوٹ

انگریز کی تربیت یافتہ سول بیورو کریسی اور اسی کی نرسری میں پل کر جوان ہونے والی سیاسی اشرافیہ کا یہ اتحاد قیامِ پاکستان سے پہلے ہی اس قدر مقدس اور محترم بنا دیا گیا تھا کہ ان کے زیر مزید پڑھیں

گاربیج ان۔ گاربیج آؤٹ

آج سے تقریبا تیس سال قبل پاکستان سمیت دنیا کے تمام پسماندہ، نیم پسماندہ اور ترقی پذیر ممالک میں ایک جنون پیدا ہوا کہ جدید دنیا میں داخلے کے لئے کمپیوٹر سیکھا جائے۔ اگلی صدیاں کمپیوٹر کی صدیاں ہیں اور مزید پڑھیں