سیاحوں کی گاڑی دریائے سوات میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

SWAT River

سوات: سیاحوں کی گاڑی دریائے سوات میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 2 کو بچالیا گیا۔ سوات کے سیاحتی علاقے وادی کالام جانے والی سیاحوں کی گاڑی مہوڈھنڈ کے مقام پر دریائے سوات میں جاگری مزید پڑھیں

2019 پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی آمد کا سال

پاکستان میں 2019 میں جدید ترین 5 جی براڈ بینڈ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ یہ عندیہ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اے پی پی کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں

مچھلی کے تیل کے حیران کن فوائد

آپ نے سنا ہوگا کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز ایسے صحت مند فیٹس ہیں جو دل کو صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ اور تمام طبی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کے حصول مزید پڑھیں

عامر لیاقت پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئے

Dr Aamir Liaqat

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل آج سندھ گورنر ہاؤس میں نو منتخب گورنر عمران اسماعیل کی زیر صدارت کراچی کے وفاقی و صوبائی مزید پڑھیں

عمران نےملازم کی واسکٹ کیوں پہنی؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں رجسٹریشن کے لیے پارلیمنٹ کے ملازم کی واسکٹ پہن کر تصویر بنوائی۔ عمران خان سفید شلوار قمیض زیب تن کیے قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

نمک اتنا نقصان دہ نہیں جتنا سمجھاجاتا رہا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق عموماً لوگ جتنی مقدار میں نمک کھاتے ہیں وہ ان کیلئے نقصان دہ نہیں ہوتا ہے۔ امریکا اور برطانیہ میں صحت کے متعلق دی جانے والی ہدایت کے مطابق فی دن 0.75چائے کےچمچہ سے زیادہ مزید پڑھیں

عمران خان کے وزیراعظم بننے سے ملکی حالات بہترہوں گے، سعید اجمل

بہاولپور: سابق سپنرسعید اجمل کا کہنا ہے کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے سے ملکی حالات بہتر ہوں گیں. بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو میں عام انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارک باد دیتے ہوئے اسٹار کرکٹر سعید مزید پڑھیں

عرفان خان کینسر کیخلاف آدھی جنگ جیت گئے

لندن: بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے اپنی پانچویں کیمو تھیراپی کروا کر کینسر کے خلاف آدھی جنگ جیت لی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیورو انڈروکرائن ٹیومرمیں مبتلا عرفان خان کی چند روز قبل لندن میں پانچویں کیمو تھیراپی ہوئی مزید پڑھیں

کاٹھور، نامعلوم افراد نے آئل ٹینکر کو آگ لگا دی

تیل لے جانے والے ٹینکر پر کاٹھور کے قریب نامعلوم افراد نے حملہ اور آئل ٹینکر کے کیبن پر آتش گیر مادہ پھینک کر اسے آگ لگا دی۔ آئل ٹینکرکے مالک کے مطابق آگ لگنے سے ٹینکر کا ڈرائیور جھلس مزید پڑھیں