عمران خان 14 اگست کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، نعیم الحق

naeem-ul-haq-appologises-tariq-fatemi-statement

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان 14 اگست کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ مرکز میں ہماری جماعت مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی کی چاروں حلقوں پر ضمانت ضبط

اسلام آباد: تحریک انصاف سے باغی ہوکر اپنی جماعت تحریک انصاف گلالئی بنانے والی عائشہ گلالئی عام انتخابات میں چاروں حلقوں سے اپنی ضمانت ضبط کروا بیٹھیں۔ تحریک انصاف گلالئی بنانے والی عائشہ گلالئی کی عام انتخابات میں چاروں حلقوں مزید پڑھیں

غیر حتمی سرکاری نتائج، پی ٹی آئی کو 114 نشستوں سے برتری حاصل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 95 فیصد سے زائد نشستوں کے غیر حتمی نتائج جاری کردیے، جس کے مطابق مرکز میں پاکستان تحریک انصاف کو 114 نشستوں کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان میں امریکی اور بھارتی ایجنڈے کو شکست ہوئی ہے: شیخ‌ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے نتائج سے بھارت، امریکا سمیت عالمی ایجنڈے کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکا کی عمران خان کو مبارک باد، مل کر کام کرنے کا عزم

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی نئی حکومت سے مکمل تعاون کے ساتھ خطے میں امن و خوشحالی کے لئے مشترکہ کاوشیں کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے پاکستان کے عام مزید پڑھیں

پنجاب میں تحریک انصاف کی ہی حکومت ہوگی، نعیم الحق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ہماری ہی حکومت ہوگی اور مسلم لیگ (ن) کو اپوزیشن میں بیٹھنا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا مزید پڑھیں

چین نےعمران کو’بہترین دوست‘ قراردے دیا

Imran-Khan-Politician-Pakistan

چین نے پاکستان کے متوقع وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ’بہترین دوست ‘ـقرار دے دیا۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی دار الحکومت بیجنگ کےتھنک ٹینک کےعہدے دار گاؤ زکی نے ایک انٹرویو میں کہا مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 سے عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا

Imran-Khan-Khuwaja-Saad

لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن آوٹ،پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت یقینی ہو گئی

لاہور: مسلم لیگ ن آوٹ،،پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت یقینی ہو گئی 18آزاد امیدواروں سے پاکستان تحریک انصاف کے معاملات طے پا گئے،،تحریک انصاف میں شمولیت کے عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات 2018میں مزید پڑھیں

احتساب مجھ سے شروع ہوگا اور پھر نیچے جائے گا: عمران

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حالیہ عام انتخابات میں جن جن حلقوں کے بارے میں الزامات لگائے جائیں گے کہ وہاں دھاندلی ہوئی ہے وہاں وہ ان کے ساتھ تحقیقات کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں