عائزہ خان‌‌اوردامش تیمورکے بیٹے کی پہلی تصویرسوشل میڈیا پروائرل

Download PDF

Ayeza-Khan-Danish-Taimoor-share-son-photo
پاکستان کے مشہوراداکارجوڑے دانش تیموراورعائزہ خان کے ہاں ایک اوربچے کی پیدائش ہوئی ہے اوراس بار اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک خوبصورت بیٹے سے نوازا ہے.

بچے کا نام محمد ریان تیموررکھا گیا ہے اوردانش اورعائزہ کے مداح کافی دنوں سے اس کی تصویردیکھنے کے منتظرتھے. محمد ریان کی تصویر سوشل میڈیا پرشائع ہوتے ساتھ ہی وائرل ہوگئی ہے. عائزہ خان نے اپنے بیٹے کی تصویر انسٹاگرام پرشائع کی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں