پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں بھگڈر، شعیب ملک زخمی


ملتان: پاکستان سپر لیگ کی‌‌نئی‌ٹیم ملتان سلطان کے نمائشی میچ کے دوران شدید بدنظمی اور بھگڈر مچنے سے آل راؤنڈر شعیب ملک زخمی ہوگئے.
پاکستان سپر لیگ کی حال ہی میں بننے والی نئی ٹیم ملتان سلطان کی ٹیم کے نمائشی میچ کے دوران شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی. بھگڈر مچنے سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم رکن شعیب ملک زخمی ہوگئے.
بھگڈر مچنے کے بعد آئندہ آنیوالے پی ایس ایل سیزن 3 کے ملتان میچز کا انعقاد بھی خطرے میں پڑ گیا ہے.

شئیرکرکے اپنے دوستوں تک پہنچائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں