حافظ آباد لڑکیوں کا بون میرو نکال کر فروخت کرنیوالا گروہ گرفتار


حافظ آباد: لڑکیوں کو جہیز کا لالچ دے کر ان کا بون میرو نکال کر فروخت کرنے والے گروہ کے کئی ارکان کو گرفتار کرلیاگیا.
نمائندہ تجزیہ نیوز کے مطابق حافظ آباد میں ایک لڑکی کے والد کی شکایت کے بعد ایک خاتون سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا. متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس کو بیان دیا کہ جہیز کے لیے جعلی فارم پر دستخط کروائے گئے اور اس کے بعد میڈیکل چیک اپ کے لیے لڑکی کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ااس کا بون میرو نکال لیا گیا. لڑکی کی طبیعت خراب ہونے پر والد نے پولیس میں شکایت درج کروائی گئی جس کے بعد چودہ افراد پر مقدمہ درج کروا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں