پسنی کے ساحل پرفنکاروں کی 3D تصاویر

3d-art-pakistan-blaochistan3
ہرپاکستانی جانتا ہے کہ ہمارے ملک میں ٹینلٹ کی بالکل بھی کمی نہیں ہے خاص طورپرجب آرٹ کی بات کی جائے. ہمارے ملک میں دنیا کے بہترین فنکارموجود ہیں جن کے فن پارے دیکھنے والوں کومبہوت کرکے رکھ دیتے ہیں.

اب ان فنکاروں میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تین دوست زبیرمختار، بہارعلی گوہر اورحسین زیب بھی شامل ہوچکے ہیں اورانہوں نے پاکستان میں آرٹ کے بہت ہی منفرد نمونے تخلیق کرنے کی بنیاد رکھی ہے. یہ تینوں دوست ساحل کی ریت پر3D تصاویربنانے کے ماہر ہیں. یہ اپنی تصاویربلوچستان کے علاقہ پسنی کے جڈی ساحل پربناتے ہیں.

3d-art-pakistan-blaochistan10

3d-art-pakistan-blaochistan9

3d-art-pakistan-blaochistan83d-art-pakistan-blaochistan7

3d-art-pakistan-blaochistan6

3d-art-pakistan-blaochistan5

3d-art-pakistan-blaochistan

اپنا تبصرہ بھیجیں