پنجاب اسمبلی میں‌تعلیمی اداروں میں ڈانس پارٹیوں پرپابندی کی قرارداد منظور


لاہور: پنجاب اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں ڈانس پارٹیوں‌اور ڈی جے نائٹ پر پابندی کے خلاف قرارداد منظور کرلی.
مسلم لیگ (ن) کے رکن شیخ اعجاز احمد کی جانب پیش کی گئی قراردار میں کہا گیا کہ اس طرح کی پارٹیاں ہمارے کلچر کے خلاف ہیں اور ان کے نتیجہ میں نوجوان نسل میں بے راہ روی پھیل رہی ہے.

شئیرکرکے اپنے دوستوں تک پہنچائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں