nawaz sharif

سنجرانی کے دربار پر سب کے جھکنے کی وجہ سامنے آنی چاہیے، نواز شریف

nawaz-sharif-criticise-imran-bail
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سینٹ الیکشن میں سب کی طرف سے سنجرانی کی حمایت کی وجہ سامنے آنی چاہیے۔
بنی گالہ اور بلاول ہاؤس والے ایک ہی دربار پر جا کر کیوں جھک گئے، کراچی سے آنے والے بھی سنجرانی کے دربار پر جا کر جھک گئے، کیا وجہ تھی کہ جی پی ایس کی طرح ہر کوئی ایک ہی جگہ پر جا پہنچا۔ نواز شریف نے کہا کہ کون سی خاص وجہ تھی کہ سارے وہاں جا کر جھکے ، وہ وجہ عوام کے سامنے آنی چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں