molana-fazal-ur-rahman

پی ٹی آئی نے پختونوں کا کلچر تباہ کردیا، مولانا فضل الرحمن

molana-fazal-ur-rahman
شانگلہ: جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے پختونوں کا کلچر تباہ کردیا جبکہ آزادی کے نام پر عورتوں میں‌عریانی اورفحاشی پھیلائی جا رہی ہے.
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سیاسی بحرانوں کا متحمل نہیں ہوسکتا ، جو لوگ باطل کے ساتھ مل کر حق کے خلاف صف آرا ہوں، ان کی صفیں توڑنی ہیں تو متحدہ مجلس عمل کو کامیاب بنانا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں