روس عالمی سائبرحملوں کا ذمہ دار ہے: امریکہ، برطانیہ


امریکی اور برطانوی حکام نے حالیہ سائبر حملوں کا روسی حکومت پر الزام عائد کیا ہے.
واشنگٹن اور لندن سے حکام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ دنوں گورنمٹ اور پرائیویٹ لوگوں‌کے زیراستعمال کمپیوٹرز، موڈیم، راؤٹرز سمیت کئی قسم کے الیکٹریک مصنوعات پر ہیکنگ حملہ کیا گیا. ہیکنگ میں روسی حکومت کے حامیوں کے ملوث ہونے کا بھی الزام عائد کیا گیا.

شئیرکرکے اپنے دوستوں تک پہنچائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں