سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم


پشاور: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دے دیا.
چیف جسٹس نے اپنے دورہ پشاور کے دوران سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سماعت کے دوران سانحہ اے پی ایس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دیا۔
چیف جسٹس نے گزشتہ دورے کے دوران سانحہ اے پی ایس کیس میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کیا تھا، چیف جسٹس نے یہ نوٹس سانحے میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین کے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری کے باہر احتجاج

اپنا تبصرہ بھیجیں