سابق وزیر نیلوفربختیارپاکستان تحریک انصاف میں شامل


اسلام آباد: سابق وزیر نیلوفربختیار نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا.
بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین سے ملاقات کے بعد ف نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا. واضح رہے کہ آئندہ آنیوالے انتخابات میں عمران خان کی پارٹی کی اہم ترین لوگوں سے‌ڈیل کے بعد پنجاب کے بہت سے سیاستدان تحریک انصاف میں‌ جمع ہو رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں