نیشنل سیکورٹی کمیٹی نے نوازشریف کے الزامات کو مسترد کردیا


اسلام آباد: نیشنل سیکورٹی کمیٹی نے نوازشریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیانات کو غلط اور گمراہ کن قرار دے دیا.
وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں نیشنل سیکورٹی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں آرمی چیف قمرجاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی نوید مختار,چیئرمین جوائنٹ اسٹاف جنرل زبیرمحمود سمیت نیوی اور فضائیہ کے سربراہان نے بھی شرکت کی.
کمیٹی کے اراکین نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ ہندوستان ممبئی حملوں کے کیس کی پیش رفت میں اصل رکاوٹ ہے نہ کہ پاکستان.

اپنا تبصرہ بھیجیں