فاسٹ فوڈ دمے اور الرجی کا باعث بن سکتی ہے: ماہرین


لندن: ماہرین نے کہا ہے کہ اگرچہ فاسٹ فوڈ کھانے سے براہِ راست دمے اور الرجی نہیں ہوتی لیکن اس سے ان امراض کا خطرہ ضرور بڑھ جاتا ہے۔

جرنل رسپائرولوجی میں شائع ایک تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ کا بے تحاشہ استعمال دمہ، الرجی، پولن فیور اور آنکھوں کی ایک کیفیت رائنو کنجنکٹیوٹس کی وجہ ہوسکتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں