قطب رند کو کرائے کے تنازعہ پر قتل کیا گیا: پولیس

لوہور: ایس ایس پی انویسٹی گیشن اویس ملک کا کہنا ہے کہ نیشل کالج آف آرٹس کے طالب علم کے قتل کی وجہ مالک مکان سے کرایے پر تنازع ہے.

واضح رہے سندھ کے شہر جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے بتیس سالہ قطب رند کو تیسری منزل سے پھینک کر قتل کردیا تھا. سوشل میڈیا پر قطب رند کی موت کی وجہ بلاسفیمی بتائی جارہی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں