8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 13 سال بیت گئے

لاہور: غداری کے الزام میں کارروائی کرنے کے کیس کا سامنا کرنے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی لاہور ہائیکورٹ پہنچ ہوگئے۔

لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا انٹرویو کی بنیاد پر دونوں رہنماؤں کے خلاف درخواست زیر سماعت ہے۔

جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ کیس کی سماعت کرے گا، بینچ کے دیگر اراکین میں جسٹس عاطر محمود اور جسٹس مسعود جہانگیر شامل ہیں۔

ہائیکورٹ کے فل بینچ نے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کو حلف کی پاسداری نہ کرنے کے الزام میں طلب کیا تھا اور اب دونوں سابق وزرائے اعظم عدالت پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں