مائیکروسافٹ کے شریک بانی پال ایلن انتقال کرگئے

مائیکروسافٹ کے شریک بانی پال ایلن 65 سال کی عمر میں انتقال کرگئے.

پال کے انتقال پر بل گیٹس کا کہنا ہے کہ پال کی موت سے میرا دل ٹوٹ گیا ہے, پال کی محنت کے بغیر دنیا میں ذاتی کمپیوٹر کبھی نہ ہوتے.

پال کی بہن نے بھی پال کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا ایک اہم انسان سے محروم ہوگئی ہے.

واضح رہے کہ بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ پال مائیکروسافٹ کے شریک بانی ہے اور ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پال کی محنت کے بغیر ممکن نہ تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں