ضمانت خارج ہونے پر شاہد مسعود عدالت سے فرار

پی ٹی وی کرپشن کیس میں اسپیشل جج سینٹرل نے اینکر شاہدمسعود کی ضمانت قبل ازگرفتاری خارج کردی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کرپشن کیس میں ضمانت خارج کیےجانے پر اینکر شاہد مسعود عدالت سے فرار ہوگئے ۔

اینکر پرسن شاہد مسعود پر بطورایم ڈی اور چیئرمین پی ٹی وی 3کروڑ 30لاکھ روپےکی خردبردکا الزام ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں