افغانستان: برطانوی سکیورٹی فرم جی فور ایس کے اڈے پر حملہ

طالبان نے کہا ہے کہ انھوں نے برطانوی سکیورٹی فرم جی فور ایس (جی4ایس) کے اڈے پر حملہ کیا ہے۔

مسلح بندوق برداروں نے فرم کے کمپاؤنڈ میں گھس کر پانچ افراد کو ہلاک کر دیا جن میں ایک برطانوی شہری بھی شامل تھا۔

جی فور ایس دنیا کی سب سے بڑی سکیورٹی فرمز میں سے ایک ہے، جو کہ کابل میں برطانوی سفارتخانے کے ارد گرد سکیورٹی مہیا کرتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں