women-bangle-India-smartbangle

بھارت اور بنگلادیش میں اَب سمارٹ بینگل خواتین کوحمل کی ہدایات دے گا

women-bangle-India-smartbangle

انٹیل کمپنی کا بنایا گیا یہ خوبصورت رنگوں والا سمارٹ بینگل یعنی کڑا خصوصی طور پر جنوبی ایشیاء کے دور دراز کے علاقوں میں رہنے والی خواتین کے لئے بنایا گیا ہے-

بھارت اور بنگلادیش دونوں ممالک میں بہت سی پسماندہ آبادیاں ایسی بھی ہیں جہاں خواتین کی فون تک رسائی نہیں ہےان علاقوں میں فون کا استمال چند مرد حضرات تک ہی محدود ہے-

یہ خاص کڑا حاملہ خواتین کو بچے کی ابتدائی نشونماء کے بارے میں بھی مطلع کرتا ہے، اس خاص کڑے کو گرامین انٹیل سوشل بزنس نے بنایا یے، اسکے چیف آپریٹنگ آفیسرپیول ہاک کا کہنا تھا کہ اس سمارٹ بینگل کے علاوہ اس سے وابسطہ موبائل ایپ بھی بنایا گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں