اسلام آباد کے بڑے فسادی

پاکستانی صحافت کے چند بڑے ناموں میں سے ایک ،نصرت جاوید کی تحریری وارننگ پڑھ کر کہ پاکستانی صحافت کو زنجیروں میں جکڑنے کی تیاری ہورہی ہے اور کسی کو خطرے کا احساس تک نہیں، مجھے بیس برس قبل کا مزید پڑھیں

عشق پر زور نہیں!

فنکشن ہو، سیمینار ہو، کالج ہو یا کوئی یونیورسٹی میں لیکچر دینے سے گریز کرتا ہوں۔ اگرچہ یہ اچھی بات نہیں‘ بہت سارے دوست ناراض ہو جاتے ہیں۔ بیرون ملک سے بھی دعوتیں ملتی ہیں لیکن پھر وہی مزاج کی مزید پڑھیں

کالو قصائی بنام ارباب خاندان!

عاصمہ ارباب عالمگیر اور ان کے خاوند ارباب عالمگیر کے بارے میں نیب نے جو اب دو ارب روپے سے زائد اثاثے بنانے کا کرپشن ریفرنس تیار کیا ہے‘ اس کی تفصیلات پڑھتے ہوئے پتہ نہیں کیوں مجھے اپنے گائوں مزید پڑھیں

خاموش اکثریت کی سوچ

ڈان لیکس پر معاملات کو بانس پر چڑھانے کے بعد اچانک کمپرومائز کے بعد جس طرح کی تنقید ہو رہی ہے‘ یقینا اس کی توقع اسٹیبلشمنٹ کو نہیں ہو گی۔ عوام کے اس غصے، ناامیدی اور فرسٹریشن سے مجھے عامر مزید پڑھیں

بھٹو کو قتل کس نے کیا ؟

بھٹو کو پھانسی سے قبل پتہ چلا ان پر جنرل ضیاء کے وائٹ پیپر میں سنگین الزامات لگائے ہیں۔ دھاندلی سے بھی بڑا الزام یہ تھا بھٹو کرپٹ تھا۔ بھٹو نے کاغذ قلم ڈھونڈ کر ان الزامات کا جواب لکھنا مزید پڑھیں

نواز شریف بمقابلہ یوسف رضا گیلانی

نواز شریف کو آج ڈان لیکس کے آہنی پنجرے میں پھڑپھراتے دیکھ کر میمو گیٹ کے دن یاد آ گئے‘ جب نواز شریف اور شہباز شریف کالے کوٹ پہن کر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار چوہدری کی عدالت میں مزید پڑھیں

شیر کی دھاڑ،جدہ سے لندن تک!

دو ہزار پانچ میں سعودی عرب حج پر گیا تو واپسی پرجدہ میں نواز شریف سے اپنے انگریزی اخبار کے لیے انٹرویو کرنے کی کوشش کررہا تھا مگر وہ تیار نہیں ہورہے تھے۔ نواز شریف کو خوف تھا اگر انٹرویو مزید پڑھیں

تاریخی نوٹ

پانامہ سکینڈل کی سماعت عروج پرتھی. ارشدشریف کے ہاتھ میں‌کتاب دیکھ کر چھین لی. ارشد شریف نام کی شریف بھی ہے. لٰہذااس نے کتاب میرے حوالے کردی. ارشد شریف سے کئی ایسی کتا بیں‌چھین‌چکا ہوں. اس کتاب کا نام ہے: مزید پڑھیں