قائد اعظم کا پاکستان؟

پاکستان کے موجودہ سیاسی تناظر میں یہ سمجھنا ضروری ہے کہ قائد اعظم پاکستان کو ایک اسلامی جمہوری فلاحی ملک بنانا چاہتے تھے اور ان کے نزدیک اسلامی اور جمہوری اصولوں میں کوئی تضاد نہیں تھا۔ قائد اعظم نے اپنی مزید پڑھیں

ریاست مدینہ نہ سہی قائداعظم کا پاکستان ہی دے دو

تبدیلی جرات، مستقل مزاجی اور خلوص نیت مانگتی ہے کیونکہ دہائیوں کے رائج نظام، روایات اور انداز کو بدلنا آسان کام نہیں ہوتا۔ تبدیلی کی خواہش صرف اس لیڈر کو زیب دیتی ہے جو بہادر، پرعزم اور مستحکم شخصیت کا مزید پڑھیں

قائداعظم!پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی

آج ہم ایک آزاد قوم ہیں اس لئے ہماری نوجوان نسل برطانوی غلامی کے دور کا تصور بھی نہیں کرسکتی۔ قیام پاکستان سے قبل برطانوی حاکموں کا اتنا دبدبہ، خوف اور رعب ہوتا تھا کہ غلام قوم کے بڑے سے مزید پڑھیں

جے آئی ٹی رپورٹ اور وزیر اعظم کا فیصلہ؟

جے آئی ٹی کی رپورٹ پر ہنگامہ جاری ہے اور اس کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے۔ میں ایک ادنیٰ طالبعلم ہونے کی حیثیت سے اس منظر نامے سے اس لئے محظوظ ہورہا ہوں کہ یار لوگ بزم جے آئی مزید پڑھیں

لایا ہوں دل کے داغ نمایاں کئے ہوئے

موضوعات سینکڑوں مگر کالم محدود۔ اس تنگی داماں کا علاج یہی ہے کہ اہم موضوعات پر مختصر سا تبصرہ کرکے آگے بڑھتے چلیں۔ اگرچہ اکثر موضوعات گہرے تجزیے کا تقاضا کرتے ہیں۔ میڈیا میں بے شمار تجزیات سن کر اور مزید پڑھیں

قائداعظم کے آخری ایام، سازشی تھیوریاں اور نفس مطمٔنہ!

گیارہ ستمبر 1948قائداعظمؒ کا یوم وفات ہے اور آج لکھنے بیٹھا ہوں تو اس حوالے سے کئی باتیں ذہن پہ دستک دے رہی ہیں۔ کچھ تو غلط فہمیاں ہیں، شوشے ہیں جو سازش پسند ذہنوں نے اتنے منظم انداز سے مزید پڑھیں

یہ ہے کڑوا سچ؟

قارئین زیادہ تر سیاسی کالم ہی پڑھتے ہیں۔ شاید صحافت کی دکان میں یہی سودا زیادہ بکتا ہے لیکن میری طبیعت سیاسی کالم لکھنے پہ بمشکل مائل ہوتی ہے۔ سیاسی حوالے سے ایک بیزاری سی ہے جسے آپ مایوسی تو مزید پڑھیں