منقسم اپوزیشن اور متحد مفادپرست حکمران ٹولہ

ستمبر2008 ء کے صدارتی الیکشن کے موقع پر جب پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری صاحب نے کرسی صدارت کے لئے اپنے آپ کو پیش کیا تو اسٹیبلشمنٹ کے کچھ اہم افراد نے پاکستان مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

گیلانی کے اسلام آباد اور شہباز کے راولپنڈی میں لاقانونیت کی ایک جھلک

دو روز قبل مجھے میرے ایک عزیز حافظ صاحب گھر پر ملنے آئے۔ وہ کافی پریشان تھے۔ میرے استفسار پر کہنے لگے کہ راولپنڈی میں واقع 20 سال پرانے اُن کے گھر پر مسلم لیگ ن کے ایک مقامی رہنما مزید پڑھیں

کیا یہ کُھلا تضاد نہیں!

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا تازہ فرمان سنئے اور اپنی قسمت پر ماتم کیجئے۔ جناب فرماتے ہیں ”قوم بے صبری ہے، معجزے نہیں ہو سکتے“۔ معجزوں کی بات چھوڑیں کیونکہ اگر گیلانی صاحب وزیراعظم اور آصف علی زرداری صاحب صدر مزید پڑھیں

امریکی سنڈیوں کو بے چین اوربرساتی مینڈکوں کو ٹرانے دیں

سیاستدانوں نے پاکستان کو بچانے کیلئے امن کے راستے کا تعین کر لیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت منزل تک پہنچنے کیلئے قدم بڑھاتی ہے کہ نہیں۔ خوف اور ڈر کی بنیاد پر جنرل مشرف دور میں اپنائی گئی مزید پڑھیں

فاسق آقا، جھوٹا غلام اور علمائے کرام کی سچی پیشن گوئی

9/11 کے فوری بعدامریکا کے خوف سے پاکستان کو عذاب میں دھکیلنے والے جنرل مشرف کی پاکستان کے علمائے کرام سے ہونے والی ملاقات کی روداد محترم حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب کی زبانی: ” تمام مکاتب فکر مزید پڑھیں

الٹی ہوگئیں سب تدبیریں

امریکا افغانستان میں ذلیل ہو رہا ہے۔ اپنی تمام تر فوجی طاقت عالمی تسلط اور کھربوں ڈالرز خرچ کرنے کے باوجود اُسے ناکامیوں کا سامنا ہے۔ ناکامیاں بھی ایسی کہ دُنیا کی سپرپاور کسی کو منہ دِکھانے کے قابل نہیں مزید پڑھیں

کیا ہم اللہ کی پکڑ سے بے خوف ہو چکے؟؟

جیو کے مقبول پروگرام “آج کامران خان کے ساتھ” میں پاکستانی قوم پر آئے دن آنے والی آفتوں کے متعلق بات کرتے ہوے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے محترم دینی مبلغ و مقرر مولاناطارق جمیل صاحب نے مزید پڑھیں

الطاف حسین صاحب قرآن پڑھ کر جواب دیں

ایم کیو ایم کے طرز سیاست اور نظریات سے ہزار اختلاف کے باوجود میں اپنی آواز اُن آوازوں میں شامل نہیں کرنا چاہتا جو کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم (الطاف) ایک دہشت گرد پارٹی ہے اور یہ کہ ایم مزید پڑھیں