اسحاق ڈارکواشتہاری قراردے دیا گیا

ishaq-dar-declared-obsconder

اسلام آباد: احتساب عدالت نے پیرکے روز سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈارکوکرپشن کیس کے سلسلے میں مسلسل غیرحاضررہنے کی وجہ سے اشتہاری قراردے دیا ہے. عدالت نے ساتھ ہی اسحاق ڈارکویہ حکم بھی دیا ہے کہ وہ تین دن کے اندراپنے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سنیما گھروں پرلگی پابندی ختم

saudi-arabia-lifts-ban-cinemas

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے پیرکے روزسنیما گھروں پرکئی دہائیوں پہلے لگائی گئی پابندی ختم کردی ہے. یہ طاقتورسعودی ولی عہد کی جانب سے لیا جانا والے سب سے نیا اقدام ہے جوکہ سلطنت کی سخت قدامت پسند روایات مزید پڑھیں

چاہبہارپورٹ پاکستان کوکمزورکرنے کے لیے استعمال نہیں ہوگی، ایران

chabahar-port-inauguration-first-phase

اسلام‌آباد: ایران کے صدرحسن روحانی نے 3 نومبرکے روز چاہبہارپورٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا. پاکستان اس منصوبے کا حصہ نہیں‌ ہے لیکن پھربھی پاکستان کے پورٹس اینڈ شپنگ کےوزیرتقریب میں ایرانی صدرکے ساتھ کھڑے تھے. یہ محض اتفاق مزید پڑھیں

پی‌ٹی‌آئی کا اگلا نشانہ سندھ میں کرپشن کا امام ہے، عمران خان

imam-of-corruption-sindh

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت سندھ کوآصف زرداری اوراس کے حواریوں کے چنگل سے آزاد کروائے گی، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے بعد اب پاکستان پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

سابق ایم کیوایم لیڈرحماد صدیقی پاکستان کی تحویل میں

hammad-siddiqui-handed-over-pakistan

کراچی: ایک پرائویٹ نیوزچینل کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے سابق لیڈرحماد صدیقی جن کودہ ماہ پہلے دبئی میں گرفتارکیا گیا تھا کومتحدہ عرب امارات کے حکام نے پاکستان کی تحویل میں دے دیا ہے. جیونیوزنے نامعلوم ذرائع کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان روپے کی قدرمیں کمی کرنے پررضامند

pakistan-devalue-ruppee

اسلام‌آباد: جمع کے روز پاکستا اورانٹرنشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ملک کی معییشی کے متعلق گفتگوکا پہلا مرحلہ مکمل ہوا جس کے دوران پاکستان کے حکومت نے روپے کی قدرمیں‌ کمی لانے پررضامندی کا اظہارکیا. اب پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستان نے کلبھوشن کووالدہ اوربیوی سے ملاقات کی اجازت دے دی

indian-agent-kalbhusan-sentenced-death

اسلام‌آباد: پاکستان کی حکومت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی والدہ اوربیوی کو اس سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے اوردفترِ خارجہ کے مطابق یہ ملاقات 25 دسمبرکو ہوگی. دفترِخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمد فیصل نے ہفتہ واربریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

کلثوم نوازحلف لیے بغیربھی ممبرپارلیمنٹ ہیں، الیکشن کمیشن

kalsoom-nawaz-member-parliment-oath

اسلام‌آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعرات کے روز وضاحت کی ہے کہ کلثوم نواز حلف نہ لینے کے باوجود پارلیمنٹ کی ممبرہیں. پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سےالیکشن کمیشن کو ایک خط بھیجا گیا تھا جس میں درخواست کی مزید پڑھیں

ٹھٹہ کے قریب سمندرمیں کشتی الٹنے سے 6 افراد جاں بحق

ship-capsized-thatta-bohra-community

ٹھٹہ: موھارا کےقریب سمندرمیں کشتی الٹنےسے داؤدی بوہرہ برادری کے کم از کم 50 افراد ڈوب گئے ہیں. اطلاعات کے مطابق تمام اضلاع کی انتظامیہ اورریسکیوٹیمیں متاثرہ علاقے میں پہنچ چکی ہیں لیکن ڈر ہے کہ متعدد افراد اپنی جان مزید پڑھیں

“گوگل کی جانب سے صارفین کے لیے ایک اورکارگرایپلی کیشن

google-launches-new-app-filesgo

کراچی: دنیا کی سب سے سرچ انجن کمپنی گوگل نے اپنے صارفین کے استعمال کے لیے ایک اورکارگرایپلی کیشن “فائلزگو” متعارف کرادی ہے. گوگل کی متعارف کردہ اس نئی ایپلی کیشن کے ذریعے صارفین کو اپنے فون پرمختلف فائلیں تلاش، مزید پڑھیں