روہنگیا مسلمانوں پر مظالم: ترکی، سعودی عرب، روس اور برطانیہ کی مذمت

burma-rohingya-muslims

روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف دنیا بھر میں شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے، انڈونیشیا اور روس میں سینکڑوں افراد میانمر کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی نمائندہ خصوصی مزید پڑھیں

خلیجی اور یورپی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

eid

متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر میں شہریوں نے نماز عید ادا کی، عراق، لبنان، شام اور مصر میں بھی آج عید ہے، افغانستان، ملائشیا اور انڈونیشیا میں بھی عید قربان منائی جار رہی ہے۔ ریاض: خلیجی اور یورپی مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں عید الاضحیٰ کے روح پرور اجتماعات

saudihajjstamp

رات کھلے آسمان تلے بسر کرنے کے بعد شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل، حجاج کرام کا قربانی کے بعد سر منڈوانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مکہ المکرمہ: مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا مزید پڑھیں

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ دھماکا، 3 افراد جاں بحق

land-mines

پشاور: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکا مہمند ایجنسی کی تحصیل امبار کے علاقے مزید پڑھیں

نیب لاہور کی شریف فیملی اور اسحاق ڈارکا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور اثاثے منجمد کرنے کی سفارش

sharif family

لاہور : نیب لاہور نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنس نیب ہیڈ کوارٹرزبھجوا دیا، ریفرنس میں نواز شریف اوران کے بچوں کے اثاثے ضبط کرنے اور ان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

کلثوم نواز کے گلے کی کامیاب سرجری ہوگئی

nawaz-kalsum

لندن : بیگم کلثوم نواز کے حلق کی کامیاب سرجری کر لی گئی، اسپتال ذرائع کے مطابق اگلے ہفتے سے ان کی کیموتھراپی شروع کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق سرجری کے بعد بیگم کلثوم نواز کو ابھی مزید ایک مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو قتل کیس: دو پولیس افسران کو سزا جبکہ پرویزمشرف مفرورقرار

راولپنڈی: جمعرات کے روز انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیربھٹو قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق ڈی آئی جی سعود عزیز اورایس پی خرم شہزاد کو 17 سال قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ پرویز مشرف مزید پڑھیں

سپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان پرپانچ سال کی پابندی عائد

sharjeel-khan

اسلام‌آباد: اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان پر پاکستان سپرلیگ کے دوران سپاٹ فکسنگ سیکنڈل میں ملوث ہونے کے جرم کی وجہ سے پانچ سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے. شرجیل خان پراگلے ڈھائی سال کرکٹ مزید پڑھیں

مہمند، اورکزئی ایجنسی میں سرچ آپریشن، خودکش جیکٹس، گولہ بارود برآمد

pak-army

کارروائی میں 6 مشتبہ افراد گرفتار، بارودی سرنگیں، راکٹس، ہینڈ گرینیڈز برآمد کر لی گئیں: آئی ایس پی آر راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے مہمند اور اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں کاروائی کے دوران 6 مشبتہ افراد کو گرفتار کر مزید پڑھیں

کراچی :مختلف کارروائیوں میں 35ملزمان گرفتار، فائرنگ میں 2افراد ہلاک

karachioperation

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے نتیجے میں 35 ملزمان گرفتار جبکہ گلستان جوہر میں فیڈرل بورڈ آف ریویونیو کے دفتر کے باہر فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ایس پی اورنگی عابدعلی بلوچ کے مطابق اونگی ٹائون کے مزید پڑھیں