ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان مایوس کن ہے، قومی سلامتی کمیٹی

national-security-committee-trump

اسلام آباد: پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کومستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بیان ناقابل فہم اورمایوس کن ہے، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خاتمہ اورخطے کے استحکام کے لیے بڑی قربانیاں مزید پڑھیں

عمران خان کواعترافِ جرم کے باوجود صادق وامین قراردے دیا گیا، نواز شریف

nawaz-sharif-criticise-imran-bail

اسلام‌آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آف شورکمپنی کی ملکیت کے اعتراف کے باوجود صادق اورامین قراردے دیا. اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہرمیڈیا مزید پڑھیں

میرا جوہری حملے کا بٹن شمالی کوریا سے بڑا اورطاقتورہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Pakistan-should-deal-with-terrorism-trump

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن پرطنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے جوہری اثاثے شمالی کوریا سے بڑے اورزیادہ طاقتورہیں. ڈونلڈ ٹرمپ اس سے پہلے بھی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن مزید پڑھیں

جنرل (ر) خالد شمیم وائیں چکری کے قریب ٹریفک حادثے میں‌جاں بحق

راولپنڈی: چکری انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) خالد شمیم وائیں سمیت 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ جنرل خالد شمیم وائیں اپنی لینڈ کروزر میں راول پنڈی سے مزید پڑھیں

نیویارک میں آتشزدگی سے 12 افراد جاں بحق

fire-kill-12-new-york-bronx

نیویارک: جمعرات کی رات نیویارک کے علاقہ برانکس میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے نتیجہ میں ا بچے سمیت کم ازکم 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں. حادثہ کی تحقیقات ابھی جاری ہیں. نیویارک کے میئربل ڈی بلاسیو کا مزید پڑھیں

بہت کچھ کرلیا اب کسی کے لیے نہیں‌ لڑیں گے، ترجمان پاک فوج

no-more-do-more-dg-ispr

اسلام آباد: آئی ایس پی آرکے سربراہ میجرجنرل آصف غفورنے جمعرات کے روز ایک میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نے بہت کچھ کرلیا اب ہم مزید ڈومورکی مانگ پوری نہیں کریں گے. ان کا کہنا تھا کہ ہم مزید پڑھیں

ہم نے کبھی پیپلزپارٹی والا این آراونہیں کیا، احسن اقبال

Ahsan-Iqbal-pmln-nro

کوئٹہ: وزیرِداخلہ احسن اقبال نے جمرات کے روز حزبِ اختلاف کی جماعتوں کو جواب دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کبھی این آراو یا اس سے ملتا جلتا کوئی معاہدہ نہیں‌ کیا. انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

نیپرانےبجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دےدی

nepra-approves-reduction-power-cost

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 11 پیسے یونٹ کی کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کا اطلاق الیکٹرک اورلائف لائن صارفین پرنہیں ہوگا. اطلاعات مزید پڑھیں

اب کسی کواین آراوکی کوشش کی گئی تومزاحمت کریں گے، آصف زرداری

will-oppose-nro-asif-zardari

گڑھی خدا بخش: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں اب دہرا انصاف نہیں چلے گا اگراب کسی کواین آراودینے کی کوشش کی گئی تومزاحمت کریں گے. سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوشہید کی 10ویں مزید پڑھیں

میری والدہ کا قاتل پرویزمشرف ہے، بلاول بھٹو

musharraf-killed-my-mother-bilawal-bhutto

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکا کہنا ہے کہ سابق صدرپرویزمشرف ان کی والدہ بے نظیربھٹو کا قاتل ہے. برطانوی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹونے کہا کہ بے نظیربھٹوکے قتل کے بارے میں اہم معلومات چھپائی جا مزید پڑھیں