مقبوضہ کشمیرمیں تین افسران سمیت 4 پولیس اہلکار اغواء

مقبوضہ کشمیر میں تین بھارتی پولیس آفیسر زاور ایک کانسٹیبل کو اغواء کر لیا گیا،بھارتی سرکاری ٹی وی کا پولیس ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ اغواء کی کارروائی عسکریت پسندوں کی جانب سے کی گئی ہے جنہوں نے مزید پڑھیں

امریکا نے چینی مصنوعات پر مزید 200ارب ڈالر کے ٹیکس عائد کردئیے

واشنگٹن :امریکا نے چینی مصنوعات پر مزید 200ارب ڈالر کے ٹیکس عائد کردئیے،نئے ٹیکسز 6ہزار سے زائد چینی درآمدی مصنوعات پر عائد کئے گئے ہیں ۔ امریکی اقدامات امریکا اور چین کی تجارتی جنگ میں مزید کشیدگی پیدا کرنے لگے مزید پڑھیں

شام میں روسی فوجی طیارہ اچانک لاپتہ

شام میں پرواز کے دوران روس کا فوجی طیارہ اچانک لاپتہ ہوگیا، بحیرۂ روم پر پرواز کے دوران اچانک لاپتہ ہونے والے روس کے فوجی طیارے پر 14اہلکار سوار تھے۔ روسی طیارہ شام کے علاقے الادقیہ پر اسرائیلی ایف 16طیاروں مزید پڑھیں

لندن میں گرفتار فرحان جونیجو کون ؟

کراچی: بیورو کریسی میں باخبر ذرائع نے بتایا کہ لندن میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے ہاتھوں اپنی اہلیہ کے ساتھ گرفتار سابق پاکستانی سرکاری افسر مخدوم امین فہیم مرحوم کا سابق پرائیویٹ سیکریٹری فرحان جونیجو ہے۔ جو ایف مزید پڑھیں

دشمنوں کو جدید ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

یروشلم: اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے دشمنوں کو جدید ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی کابینہ کے ہفتہ وار مزید پڑھیں

امریکی فوجی اڈے ختم اور ہمارے قیدیوں کو رہا کیا جائے، طالبان کا مطالبہ

Afghan-Taliban

واشنگٹن: افغان طالبان رہنماؤں نے افغانستان میں قیامِ امن کے لیے امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کے لیے امریکی فوجی اڈے بند کرنے اور سینکڑوں قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ امریکی ٹی وی ’این بی سی نیوز‘ کے مزید پڑھیں

امریکا اور پاکستان کے درمیان تلخیوں کی وجہ صرف افغانستان نہیں

واشنگٹن: امریکی بجٹ تجاویز برائے سال 2019 اور چین کے حوالے سے کانگریس میں جمع کروائی گئی پینٹاگون کی رپورٹ برائے سال 2018 سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان تلخی کی وجہ صرف افغانستان مزید پڑھیں

جاپان میں سو سال کی عمر کو پہنچنے والے افراد کی تعداد 69 ہزار

ٹوکیو: جاپان میں 100 سال کی عمر تک پہنچنے والے افراد کی تعداد 69 ہزار 785 ہوگئی۔ جاپانی وزارتِ صحت کے مطابق ملک میں 100 سال کی عمر تک پہنچنے والے افراد کی تعداد میں گذشتہ سال کی نسبت 3 مزید پڑھیں

ففتھ جنریشن سےتعلق رکھنے والا دنیا کا سپراسٹیلتھ طیارہ

وکٹوریہ : آسٹریلیا میں جاری ایئرشو میں شرکت کرنے کیلئے طیاروں کی 5ویں جنریشن سے تعلق رکھنے والا ایف 35 اسٹیلتھ طیارہ بھی جلوے دکھانے پہنچ گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی جانب سے طیارے کی دلکش تصاویر جاری مزید پڑھیں

روس کی جنگی مشقوں کے بعد نیٹو کی فضائی مشقیں

Russia-Military-Exercise

روس میں جاری جنگی مشقوں کے جواب میں نیٹو نے بھی فضائی مشقیں شروع کردیں۔ نیٹو ممالک میں شامل برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے فائٹر جیٹس نے مغربی یورپ میں فضائی مشقیں شروع کردیں۔ نیٹو میں شامل دس ممالک کے مزید پڑھیں