امریکی جیل میں‌ فساد، 7 قیدی جاں بحق اور17 زخمی

south-carolina-jail-riots-seven-inmates-dead

بشپ ول: امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کی ایک جیل میں مختلف گروہوں کے مابین فسادات کے نتیجہ میں کم ازکم 7 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 17 سے زائد اقیدی زخمی ہوگئے ہیں، امریکی جیلوں میں اس سے پہلے اتنے مزید پڑھیں

روس عالمی سائبرحملوں کا ذمہ دار ہے: امریکہ، برطانیہ

امریکی اور برطانوی حکام نے حالیہ سائبر حملوں کا روسی حکومت پر الزام عائد کیا ہے. واشنگٹن اور لندن سے حکام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ دنوں گورنمٹ اور پرائیویٹ لوگوں‌کے زیراستعمال کمپیوٹرز، موڈیم، راؤٹرز سمیت کئی مزید پڑھیں

عالمی معائنہ کاروں کو شام میں کیمیکل حملے کی جگہ تک رسائی دے دی گئی

روس نے عالمی معائنہ کاروں کو شام میں کیمیک حملے کی جگہ تک رسائی دینے کا اعلان کیا ہے. عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نےشام میں امریکی حملے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ شام میں کہیں بھی مزید پڑھیں

ریسلرجان سینا اورمنگیترمیں شادی سے صرف ایک ماہ پہلے ہی علیحدگی

john-cena-nikki-bella-split

ڈبلیوڈبلیوای سپرسٹارجان سینا اوران کی منگیترنکی بیلا نے شادی سے صرف ایک ماہ پہلے ہی علیحدگی کا اعلان کردیا ہے. نکی بیلا نے اپنے ٹویٹرپیغام میں کہا “بے شک یہ ایک بہت ہی مشکل فیصلہ تھا لیکن اس کے باوجود مزید پڑھیں

ایل اوسی پربڑھتی پاک بھارت کشیدگی سے اقوام متحدہ چیف فکرمند

loc-escalation-concern-uno-chief

قوام متحدہ: اقوام متحدہ کے ایک سینئراہلکارنے پاکستان اوربھارت پرزوردیا ہے کہ وہ اپنے معاملات کوپرامن طریقے سے حل کرنے پرغورکریں. اس اہلکارنے لائن آف کنٹرول پرپاکستان اوربھارت کی بڑھتی کشیدگی پراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیوگٹریس کی فکرمندی کا مزید پڑھیں

ٹرمپ جھوٹے اورصدارت کے لیے نااہل ہیں: جیمز کومی

James-Comey

واشنگٹن: امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا اور اخلاقی طور پر صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا. غیرملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے جیمز کومی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پاکستان دنیا میں پناہ گزینوں کا سب سے بڑا میزبان ہے، یواین ایچ سی آر

pakistan-largest-host-refugees

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ہائی کمیشن (یواین ایچ سی آر) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی سطح پرپناہ گزینوں‌ کا سب سے بڑا میزبان ہے. یواین ایچ سی آر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

شام پردوبارہ حملہ عالمی افراتفری پیدا کردے گا، روسی صدرکی دھمکی

putin-warns-chaos

ماسکو: روسی صدرولادمیرپوٹن نے خبردارکیا ہے کہ اگرمغربی طاقتوں نے دوبارہ شام پرحملہ کیا تواس کا نتیجہ عالمی افراتفری کی صورت میں نکلے گا، جبکہ دوسری طرف امریکہ روس پرنئی معاشی پابندیاں لگا کرمزید دباؤ ڈالنے کی تیاری کررہا ہے. مزید پڑھیں

2048ء میں مسلمانوں کو یورپ پر کنٹرول حاصل ہوجائے گا

Muslims-Europe

ماضی قریب کی بلغارین خاتون بابا ونگا کی پیشن گوئیاں بھی حیرت انگیز ہیں غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق بابا وانگا نامی یہ خاتون 31 جنوری 1911ء‌کو بلغاریہ کے شہر وننجیلا میں‌پیدا ہوئی تھیں. اس بچی مزید پڑھیں

امریکہ اوراتحادیوں نے شامی کیمیائی تنصیبات پرحملہ کردیا

us-britain-france-strike-syria

دمشق: امریکہ اوراس کے اتحادی برطانیہ اورفرانس نے شام کی مبینہ کیمائی تنصیبات پرحملہ کردیا ہے جس کے نتیجہ میں دارلحکومت دمشق دھماکوں سے گونج اٹھا. اطلاعات کے مطابق امریکہ اوراس کے اتحادی ممالک نے شامی حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں