سری لنکن صدر نے پارلیمنٹ کو معطل کردیا

Sri-Lanka-President

سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا نے پارلیمنٹ کو ایک ماہ کے لیے معطل کردیا. عالمی ذرائع ابلاغ‌کے مطابق سری لنکن صدر نے پارلیمنٹ کو آئین کے آرٹیکل 70 کے تحت ایک ماہ کے لیے معطل کردیا، حکم مزید پڑھیں

کشمیر میں‌ 8 سالہ بچی کے زیادتی کے بعد قتل نے بھارت کولرزا کررکھ دیا

eight-years-old-killed-raped-jammu-kashir

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں ایک آٹھ سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کے بعد سفاکانہ قتل نے پوری ریاست کولرزرا کررکھ دیا ہے. اس واقع کی تحقیقات نے اس خطے مزید مذہبی بنیادوں پرتقسیم کردیا ہے. 17 جنوری کی صبح‌ محمد مزید پڑھیں

روس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 6 افراد ہلاک

Russia-Crash

ماسکو: روس کے مشرقی شہر خابروفسک میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا اور اس میں سوار تمام 5 افراد ہلاک ہوگئے. روسی میڈیا کے مطابق ایم آئی 6 ساختہ ہیلی کاپٹر نے ایک پارک میں ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش مزید پڑھیں

یوٹیوب پرسب سے زیادہ دیکھی جانےوالی ویڈیو ہیکرزنے ڈیلیٹ‌ کردی

youtube-hacked-despacito-deleted

لاس اینجلس: ویڈیوشیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پچھلے دنوں ایک ہیکنگ حملے کا شکارہوگئی اورہیکرزنے یوٹیوب پرسب سے زیادہ دیکھی جانے ولی ویڈیو”ڈسپاسیتو” سمیت اور بہت سی ویڈیوزعارضی طورپرڈیلیٹ کردیں. ڈیلیٹ ہونے والی ویڈیوزمیں دنیا کے سب سے مشہورومعروف گلوکاروں کی مزید پڑھیں

الجیریائی فوج کا جہازگرنے سے 257 فوجی ہلاک

algeria-plane-crash-hundred-dead

الجزائر: بین الاقوامی خبررساں ایجنسی اے ایف پی (AFP) کے مطابق الجیریا کا ایک فوجی جہاز بدھ کے روز بوفارک ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ ہوگیا، جہاز میں 257 فوجی افسران اورعملے کے افراد سوارتھے. مقامی خبررساں ویب سائٹ ٹی ایس مزید پڑھیں

سعودی عرب نے سینما اوراوپرا کے لیے فرانس سے مدد طلب کرلی

saudia-france-opera

پیرس: سعودی عرب نے قومی اوپرا اورآرکیسٹرا کے قیام کے لیے فرانسیسی ماہرین کی خدمات حاصل کرلی ہیں اوراس کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیرکے روز پیرس میں ایک معاہدے پردستخط بھی کردیے ہیں. اس معاہدے مزید پڑھیں

ایف بی آئی کا ٹرمپ کے وکیل کے دفتر پر چھاپہ

Michael Cohen

مین ہیٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذاتی وکیل کے دفترپر ایف بی آئی نے چھاپہ مار کر کئی کیسوں کا ریکارڈ اکھٹا کر لیا. امریکی میڈیا کے ایف بی آئی نے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کے کیس کے مزید پڑھیں

سعودی عرب اس سال 7،000 ٹن کھجوریں عطیہ کرے گا

saudi-arabia-donate-7000-tons-dates

ریاض: شاہ سلمان کے سینٹرفارریلیف اینڈ ہیومینیٹیرین ایڈ( KSRelief)نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام اوردنیا بھرکے تیس ممالک کو7،000 ٹن کھجوریں عطیہ کی جائیں گی. شاہی دربار کے مشیراورKSRelief کے سپروائزرجنرل ڈاکٹرعبداللہ الربیعہ کا کہنا مزید پڑھیں

شامی ایئربیس پرحملہ، 14 افراد ہلاک

syrian-airbase-attacked

دمشق: پیرکی صبح شامی حکومت کی ایک ایئربیس پرحملہ کے نیتجہ میں 14 جنگجوہلاک ہوگئے ہیں جن میں ایرانی افواج کے لوگ بھی شامل ہیں جوشام کی حکومت کے اتحادی ہیں. برطانوی ادارے سیریئن آبزویٹری فارہیومن رائٹس کے مطابق “شام مزید پڑھیں

جینزپہننے والی خواتین کے ہاں ہیجڑے پیدا ہوتے ہیں، بھارتی پروفیسر

indian-professor-women-jeans-trangenders

بھارت کے ایک پروفیسرنے اپنے بیانات سے ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے، اس پروفیسرکے مطابق جوعورتیں جینزکی پینٹ پہنتی ہیں ان کے ہاں ہیجڑے پیدا ہوتے ہیں. راجیت کمار نباتیات کے پروفیسرہیں اورانہوں نے بھارتی ریاست کیرالہ کے شہرکساراگوڈ مزید پڑھیں