ٹرمپ نے روسی اہلکاروں کو خفیہ معلومات تک رسائی دی

donald-trump-shared-highly-classified-information-russia

واشنگٹن: امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطاق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ طورپر پچھلے ہفتہ روسی وزیرِ خارجہ سرگئے لیوروواورروسی سفیرسرگئے کسلیاک کے ساتھ ایک ملاقات میں‌ انتہائی خفیہ دستاویزات شیئرکی تھیں- واشنگٹن رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

کیفین کا زیادہ استمال 16 سالہ نوجوان کی جان لے گیا

teen-dies-caffeinated-drinks

ساؤتھ کیرولینا: 16 سالہ نوجوان 2 گھنٹے کے دوران کیفین سے بھرپورمشروب کی تین بوتلیں پینے سے جان بحق ھو گیا، تا ھم ڈاکٹروں کا یہ کہنا ہے کے اس نو جوان کو اس سے پہلے امراض قلب کا کوئی مزید پڑھیں

افغان فوج نے قندوزکاقریبی ضلع طالبان کے قبضہ سے چھڑوالیا

afghan-forces-retake-district-near-qandoz

کابل: افغان حکام کے مطابق فوج نے قندوز کے قریب ایک مرکزی ضلع طالبان کے قبضہ سے چھڑوالیا ہے جس پرایک ماہ قبل ہی قبضہ کیا گیا تھا- وزراتِ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سیکیورٹی مزید پڑھیں

عمانوئیل میکرون نے فرانس کے صدرکا حلف اٹھا لیا

macron-takes-oath-president-france

پیرس: عمانوئیل میکرون نے فرانس کے صدرکے طورپرحلاف اٹھا لیا ہے اوروہ سابق‌ صدر فرینکوئس ہالینڈے کی جگہ لے کر ملک کے سب سے کم عمر صدر بن گئے ہیں- عمانوئیل میکرون کی عمر صرف 39 برس ہے اور وہ مزید پڑھیں

یونان میں ٹرین گھروں سے ٹکرا گئی، تین افراد جاں بحق

train-derailed-greece-three-killed

یونان: شمالی یونان میں ایک مسافرٹرین پٹری سے اترکرکئی گھروں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں بڑے پیمانہ پر تباہی کے علاوہ کم ازکم تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں- اطلاعات کے مطابق مسافرٹرین ایتھنزسے آ رہی تھی جب مزید پڑھیں

بھارت میں‌ گائے کا گوشت کھانے پرمسلم لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

muslim-woman-raped-eating-beef

بھارت میں‌ اجتماعی زیادتی کا شکارہونے والی ایک مسلم لڑکی کا کہنا ہے کہ اس پر حملہ کرنے والوں نے اس سے پہلے پوچھا کہ کیا اس نے گائے کا گوشت کھایا ہے؟ اس 20 سالہ لڑکی کا تعلق بھارت مزید پڑھیں

سی‌آئی‌اے کم جونگ-اُن کوقتل کرنے کامنصوبہ بنا رہی ہے، شمالی کوریا

cia-plot-assassinate-kim-jong-un-north-korea

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کے ایجنٹ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ-اُن کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں- شمالی کوریا کی وزارت برائے قومی تحفظ مزید پڑھیں

راحیل‌شریف کی سفارش پرسعودی فوج کا سربراہ تبدیل

raheel-sharif-gets-noc-saudi-alliance

جدہ: پاکستان کے ایک مقامی اخبارکے مطابق سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالتے ہی سعودی فوج کی اعلیٰ کمان میں اہم تبدیلی کی سفارش منظورکروا لی ہے- روزنامہ خبریں نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

افغان صدراشرف‌غنی نے دورہ پاکستان کا دعوت‌نامہ مسترد کردیا

Ashraf-Ghani-refuses-pakistan-visit-invitation

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے دورہ پاکستان کا دعوت نامہ مسترد کر دیا ہے- بین الاقوامی نشریاتی ادارے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے اشرف غنی کے ڈپٹی ترجمان داواخان میناپال کا کہنا تھا کہ اشرف غنی کو مزید پڑھیں

ایف‌بی‌آئی کی خاتون مترجم کی داعش جنگجو سے شادی

fbi-translator-married-is-recruiter

واشنگٹن: امریکی تحقیقاتی ادارہ ایف‌بی‌آئی نے تصدیق کی ہے کہ ان کی ایک خاتون مترجم نے خفیہ طریقہ سے شام جا کرداعش کے ایک جنگجو سے شادی کرلی تھی- ایف‌بی‌آئی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا “ہم مزید پڑھیں