ریپ کے مجرم گروگرمیت کو آج سزا سنائی جائے گی، بھارت میں سیکورٹی ہائی الرٹ

gurmeet-guru

بھارت میں زیادتی کے مجرم مذہبی رہنما گرو گرمیت رام کو آج سزا سنائی جائے گی ۔ سیکڑوں حامی فیصلہ سننے روہتک کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ ممکنہ ہنگاموں کے پیش ریاست ہریانا اور مشرقی پنجاب میں ہائی الرٹ ہے مزید پڑھیں

ایپل نے ایران کے لیے متعدد ایپلیکشنز ختم کر دیں

apple-california

کیلیفورنیا (اے پی پی)ایران نے ملکی صارفین کے لیے ایپل کی جانب سے متعدد معروف ایپلیکشینز ختم کر دینے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایران پر مزید پڑھیں

فلائڈ مےویدرنےکونرمک گریگر کوٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیا

امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے سال کے سب سے بڑے باکسنگ مقابلے میں مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے بے تاج بادشاہ کونر میک گریگر کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیا۔ امریکی شہر لاس ویگاس میں لڑی جانے والی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

n korea

سیئول: شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے مزید تین بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے تجربات ایک ایسے وقت میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں چھاؤنی پر حملے میں 3 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک

kashmir

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں پولیس چھاؤنی پر حملے میں تین بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں علی الصبح 3 عسکریت پسندوں نے ضلعی پولیس لائنز پر دھاوا مزید پڑھیں

امریکا نے مزید 4 ملکوں کے شہریوں کیلیے ویزے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

donald-trump

واشنگٹن: یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیوریٹی کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چار ملکوں کےلیے امریکی ویزوں پر تاحکمِ ثانی پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے کیونکہ وہ امریکی حکومت سے تعاون مزید پڑھیں

سعودی عرب کے مطالبات مسترد، قطر کا ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

qatar-iran

قطر نے سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک کے مطالبات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایران سے اپنے تمام سفارتی رابطے بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ابھی تک سعودی عرب اور اس کے دیگر اتحادیوں کا قطر کے اعلان مزید پڑھیں

چین کے انتظامی علاقے مکاؤ میں طوفان نے تباہی مچادی

typhoon-china

بیجنگ : چین کے انتظامی علاقے مکاؤ میں طوفان نے تباہی مچادی، طوفان سے 12 افراد ہلاک جبکہ ڈیڑھ سو کے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہیٹو طوفان چین کے انتظامی علاقے مکاؤ سے ٹکرا گیا، ہیٹو طوفان تریپن مزید پڑھیں

امریکہ: 70 کروڑ ڈالر جیک پاٹ لاٹری آج نکالی جائے گی

power-ball

واشنگٹن : امریکہ میں ستر کروڑ ڈالر جیک پاٹ لاٹری آج نکالی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکیوں نے دل تھام لیے، کون ہوگا وہ خوش نصیب جسکے ستر کروڑ ڈالر ہونگے، امریکہ میں ستر کروڑ جیک پاٹ لاٹری آج مزید پڑھیں

پاکستان میں استحکام کیلئے بھارت مفاہمتی اقدامات اٹھائے: ریکس ٹلرسن

rex

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹلرسن نے بھارت کو پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے ’مفاہمتی اقدامات‘ اٹھانے کی یاددہانی کرادی۔ منگل (22 اگست) کی دوپہر ایک نیوز بریفنگ میں ریکس ٹلرسن نے بھارت سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں