امریکی شہر سنسناٹی کے بینک میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک

امریکی شہر سنسناٹی کے بینک میں مشتبہ شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور2 زخمی ہوگئے، جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والا مارا گیا۔ پولیس چیف کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست اوہایو کے شہر سنسناٹی میں واقع مزید پڑھیں

مائیک پومپیو دورہ بھارت: اہم معاہدے طے پاگئے

بھارت اور امریکا کے وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں دونوں اتحادیوں نے اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے اہم دفاعی اور کمیونیکشن معاہدے پر دستخط کردیے۔ بھارت اور امریکا کے مزید پڑھیں

کابل میں اسپورٹس کلب پر خود کش حملوں میں 20 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے کابل کے علاقے دشتِ مزید پڑھیں

شام کے شہر ادلیب میں شہریوں کے قتل عام کا خدشہ ہے، طیب اردگان

Recep-Tayyip-Erdagon

بشکک: ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شامی اور اتحادی افواج کے ادلیب پر فضائی حملے سے معصوم شہریوں کی بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان سے واپسی مزید پڑھیں

امید ہے پاکستان کو قائل کرلیں گے: مائیک پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امیدہےپاکستان کوافغانستان میں امریکا کی مدد کیلئےقائل کرلیں گے،پاکستان کاتعاون نہ ملاتوجوہوگاوہ جنرل نکلسن اورجنرل ملربتاچکے۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔امریکی فوج مزید پڑھیں

حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین انتقال کرگئے

afghan-forces-claim-kill-haqqani-leader

افغان طالبان نے اپنے حلیف گروپ حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی کے انتقال کا اعلان کردیا ہے۔ افغان طالبان کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ اُن کے حلیف حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین مزید پڑھیں

جاپان میں شدید طوفان سے 11 افراد ہلاک

Japan-Thunderstorm

ٹوکیو: جاپان میں 27 سال کے عرصے میں آنے والے سب سے شدید طوفان کے باعث 11 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ طوفان سے ملک کا جنوبی حصہ بری طرح متاثر ہوا۔ انتہائی تیز ہواؤں کے مزید پڑھیں

ترک صدر نے امریکی رویے کو جنگلی بھیڑیے سے تشبیہ دیدی

Recep-Tayyip-Erdagon

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔ کرغزستان کے دورے کے دوران بزنس فورم مزید پڑھیں

یمن: بس پر بمباری کو عرب اتحاد نے ‘غلطی’ تسلیم کرلیا

ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑنے والے عرب اتحاد نے اگست میں کیے جانے والے فضائی حملے کو ‘غلطی’ تسلیم کرلیا۔ اس حملے میں 40 بچوں میں 51 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ غیر مزید پڑھیں

دمشق میں زورداردھماکوں کی آوازیں، عمارتیں لرزگئیں

شام کے دارالحکومت دمشق میں ملٹری ائیرپورٹ کی جانب زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں جن سے نتیجے میں عمارتیں لرز کر رہ گئیں۔ شام کے مقامی میڈیا نے ایک ملٹری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں