دبئی کی بلند ترین عمارت میں آتشزدگی

marina-tower-fire

دبئی : دبئی کی بلند ترین عمارت مرینا ٹاور میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ خیلجی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے مرینا ٹارچ ٹاور میں لگی آگ پر قابو مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کے قریب خودکش دھماکہ، ایک نیٹو اہلکار ہلاک، 6 زخمی

attackon nato

نیٹو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حملے میں ایک نیٹو اہلکار ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔ کابل: خودکش حملہ افغانستان کے دارالحکومت کابل سے 50 کلومیٹر دور قصبے کارا باغ میں کیا گیا۔ نیٹو کی جانب سے مزید پڑھیں

’انڈیا نے چینی سرحد پر فوجیوں کی تعداد کم کر دی‘

China-PLA-

اکنامک ٹائمز کے مطابق چین کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈوكلام میں انڈیا نے اپنے فوجیوں کی تعداد کم کر دی ہے۔ 15 صفحات کی ایک دستاویز کے ساتھ چینی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈوكلام مزید پڑھیں

ترکی میں بیک وقت تینوں مسلح افواج کے سربراہان تبدیل

Turkish President Erdogan speaks during a news conference at Esenboga International airport in Ankara

انقرہ: ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے تقریباً ایک برس بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو تبدیل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس بات کا فیصلہ سپریم ملٹری کونسل کے اجلاس میں کیا گیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: کلغام میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، 2 کشمیری شہید

kashmii-killed

سری نگر: مقبوضہ وادی میں بنیا قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، جہاں مزید دو بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ وادی کے مزید پڑھیں

امریکہ نے پابندیاں لگا کر تجارتی جنگ کا اعلان کیا ہے: روس

-trump-

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخاب میں مبینہ مداخلت کرنے پر روس کے خلاف پابندیوں کے بل پر دستخط کر کے اس کو قانون کی شکل دے دی ہے۔ اس بل پر صدر نے وائٹ ہاؤس میں دستخط کیے۔ مزید پڑھیں

ہم شمالی کوریا کے دشمن نہیں ہیں: امریکا

NKorea

امریکا نے وضاحت کی ہے کہ وہ شمالی کوریا میں اقتدار کی تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتا اور نہ ہی اسے دشمن ملک سمجھتا ہے۔ واشنگٹن: (آن لائن) میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ٹیلرسن نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

افغانستان: نیٹو قافلے پر خود کش حملہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

afghanistanattack on nato

کابل: افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں غیر ملکی فوجی قافلے پر کار خود کش دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس ترجمان مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 بے گناہ کشمیری شہید

kashmirviolencekilled

سری نگر: مقبوضہ وادی میں بنیا قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، جہاں مزید دو بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ وادی کے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ڈائریکٹر کمیونیکیشن اسکارا موچی کو برطرف کردیا

white-house-dirctor

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینتھونی اسکارموچی کو 10 روز بعد ہی ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کی حیثیت سے مزید پڑھیں