پاکستانی فوج بھی عوام کی طرح پانامہ کیس کےانصاف پر مبنی فیصلہ کی منتظرہے، آئی‌ایس‌پی‌آر

army-waiting-panama-decision

اسلام‌آباد: پاکستانی فوج کے سینیئر ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج بھی عوام کی طرح ہی پانامہ کیس کے انصاف اور میرٹ پر مبنی فیصلہ کی منتظر ہے- پاکستان فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف مزید پڑھیں

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے الطاف حسین کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

altaf-hussain-warrant

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے نفرت انگیز تقریر کرنے پر انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں- عدالت نے ایم‌ کیو ایم کے خواجہ اظہار، رؤف صدیقی اوردوسرے لیڈران مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکی ڈالرلے کر پہلے جہادی پیدا کیئے اورپھر ڈالر لے کر انہیں ہی مارا: عمران خان

Imran-Khan-us-dollars-jihadi

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام‌آباد میں‌ جاری بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پہلے امریکی ڈالرلے کر جہادی پپدا کیئے اور پھرانہیں امریکی ڈالروں کے لالچ میں‌ جہادیوں کو مارنا مزید پڑھیں

اسلام امن کا دین ہے: امامِ کعبہ کا جمیعت علمائے اسلام کے جلسہ سے خطاب

imam-kaaba-jui-pakistan

نوشہرہ: جمیعت علمائے اسلام کے صد سالہ جشن سے خطاب کے دوران امامِ کعبہ نے کہا ہے کہ اسلام امن کا دین ہے- امامِ کعبہ شیخ صالح بن محمد ابراہیم نے سعودی عرب کے مذہبی امور کے وزیر صالح بن مزید پڑھیں

پولیس نے سیہون حملہ کے دو سہولت کاروں‌ کی شناخت کرلی

Lal-Shahbaz-Qalandar-facilitators-identified

کراچی: پولیس نے سیہون میں‌ لال شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے حملہ کے دو سہولت کاروں کی نشاندہی کر لی ہے اس دھماکہ کے نتیجہ میں 90 افراد جاں بحق ہو گئے تھے- محمکہ انسدادِ دہشتگردی کراچی کے مزید پڑھیں

سندھ کے سابق وزیرِاعلیٰ لیاقت علی جتوئی کی پی‌ٹی‌آئی میں‌ شمولیت

liaquat-jatoi-joins-pti

کراچی: سندھ کے سابق وزیرِاعلیٰ لیاقت علی جتوئی نے جمعرات کے روز پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے- لیاقت علی جتوئی نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان اور جہانگیر ترین سے آج بنی گالہ مزید پڑھیں

کراچی: گلشنِ غازی میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 5 افراد جان بحق

karachi-boulder

کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقہ گلشنِ‌غازی میں ایک گھر پرپہاڑی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں‌ بحق جبکہ 3 اور افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں- بلدیہ ٹاؤن کراچی کے علاقہ گلشنِ غازی میں ایک گھرپر مزید پڑھیں

لاہورمیں‌ خودکش حملہ 4 فوجی جوانوں سمیت 6 افراد شہید

lahore-blast-bedian-road

لاہور: بدھ کی صبح بیدیاں‌ روڈ پرمردم شماری ٹیم اور سیکیورٹی اہلکاروں پر ایک خودکش حملہ کے نتیجہ میں‌ 4 فوجی جوانوں سمیت 6 افراد شہید ہو گئے ہیں- پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں

جنرل کیانی نے 2013 کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیا- نعیم‌الحق

naeem-ul-haq

پاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان نعیم‌الحق نے ایک ٹیلی وژن پروگرام کے دوران کہا ہے کہ سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے 2013 کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کو دھاندلی کرنے میں مدد فراہم کی- مزید پڑھیں

وزیرِداخلہ نے غیرملکیوں کے ملک آمد پر ویزا اجراء پر پابندی لگا دی

Chaudhry Nisar Ali

اسلام‌آباد: وزیرِداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پیر کے روز وزارتِ داخلہ کوویزا اجراء قوانین میں تبدیلی کرنے کی ہدایت کی ہے اور ملک میں آمد کے موقع پرویزا اجراء پر فوری پاندی عائد کردی ہے- چوہدری نثار نے ایک اعلیٰ‌ مزید پڑھیں