تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن ، عمران خان چیئرمین منتخب

Imran-Khan-Chairman-PTI-File-Photo

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ عمران خان چئیرمین ، شاہ محمود قریشی وائس چئیرمین جبکہ جہانگیر ترین سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے ۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی مزید پڑھیں

بورےوالا مسافربس اورمزدا میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

چارافراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال بورے والا میں دم توڑ گئے‘ حادثے کے نتیجہ میں15افراد شدید زخمی ہوئے. خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال اور تحصیل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے اختیارات پر سمجھوتہ نہیں‌ہوگا، سپریم کورٹ

معاملے کی گہرائی تک جائیں گے ،الیکشن کمیشن اتھارٹی کے تحت فنڈزکے حوالے سے اختیار رکھتا ہے، الیکشن کمیشن عدالت یا ٹربیونل نہیں اوراس کے اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا. تحریک انصاف نے پارٹی فنڈنگ کا ریکارڈ نہیں دیا،جان مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ، مسافر جوڑے سے6کلو آئس ہیروئن برآمد

لاہور(آن لائن) ایئرپورٹ سیکورٹی فورس (اے ایس ایف)نے لاہور ایئرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر میاں بیوی کے سامان سے 6 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔اے ایس ایف حکام کے مطابق خوشاب کا محمد مزید پڑھیں

بھارت کی کنٹرول لائن پر فائرگ 2 نوجوان شہید، 3 زخمی

فائرنگ تتہ پانی اور جندروٹ سیکٹرز پر کی گئی ،پاک فوج نے دشمن کومنہ توڑ جواب دیا ،آئی ایس پی آر بھارتی فوج نے علی الصبح پانچ بجے فائرنگ کی ، معمول کے مطابق شہری آبادی کو نشانہ بنایا،ایس ایس مزید پڑھیں

ہمارے منصوبوں پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا،شہبازشریف

لاہور(بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے آج پنجاب اسمبلی میں ان کے چیمبر میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کیں ۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے آئندہ مزید پڑھیں

عمران خان نے پھروزیراعظم سے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

dawn-leaks-must-made-public-imran-khan

اسلام آباد( آن لائن) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ایک مرتبہ پھر مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ جرم ہے، اطلاع ملی مزید پڑھیں

وزیراعظم جے آئی ٹی میں پیش ہونگے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم پانامہ میں نام نہ ہونے کے باوجود آئین وقانون کی حکمرانی جمہوریت کے استحکام اور وسیع تر قومی مفاد کیلئے جے آئی ٹی میں پیش ہوکر مزید پڑھیں

مائنس نواز شریف فارمولا نہیں چلنے دیں گے، عابد شیر علی

عمران خان تو کیا ان کے بڑے بھی وزیراعظم سے استعفی نہیں لے سکتے،آصف علی زرداری کے خلاف نہیں بولیں گے کیوں کہ دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں. آف شور کمپنیوں میں شہید بینظیر کا نام بھی مزید پڑھیں

بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینگے، آرمی چیف

qamar-javed-bajwa-blames-social-media

پاک فوج ہر محاذ پر خطرے کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،بھارت نے کوئی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا. بھارت مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرکے جارحیت کی مزید پڑھیں