شہباز شریف کا بھکی پاور پلانٹ کا دورہ، ٹربائنز بند ہونے پر بریفنگ

Shahbaz-Sharif

لاہور: شہباز شریف نے بھکی گیس پاور پلانٹ کا دورہ کیا۔ جنرل الیکٹرک اور چینی کمپنی کے ماہرین نے تکنیکی وجوہات پر گیس ٹربائنز بند ہونے پر بریفنگ دی۔ وزیر اعلی پنجاب نے پلانٹ کے مختلف حصوں اور گیس ٹربائنز مزید پڑھیں

قطر میں پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی کی خبریں بے بنیاد ہیں‌، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان دونوں دہشت گردوں کیخلاف کارروائیوں کی تصدیق کیلئے ایک طریقہ کار وضع کرنے پر رضا مند ہو گئے ہیں جبکہ قطر میں پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی کی خبریں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر اراکین کی گرما گرم بحث جاری

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رجب علی بلوچ نے کہاہے کہ ملک کے اندرقیمتیں مستحکم ہیں کسی ملک میں قیمتیں اعتدال میں وہ اس کی بڑی کامیابی مزید پڑھیں

پرائیویٹ سکول مالکان نے وزیر اعلی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے

کلر کہار (آن لائن )خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے احکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے پرائیویٹ سکول مالکان نے بچوں سے چھٹیوں کی فیس زبر دستی وصو لی کی مہم شروع کر دی تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے مزید پڑھیں

پیسے واپس کرو،ملک نورکاپارلیمنٹ کے باہرشخ رشید سے جھگڑا

اسلام آباد (آن لائن)پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ملک نور اعوان نامی شخص کا شیخ رشید سے جھگڑا ہوگیا، ملک نور نے شیخ رشید پرگاڑی لے کر رقم ادا نہ کرنے کا الزام لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مزید پڑھیں

پاکستان میں کھلے تیل اور گھی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں گھی اور تیل ہر حال میں پاکستان اسٹینڈرڈز کے مطابق تیار کیا جائے، مینوفیکچرز کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائے جائے گی، مشترکہ اجلاس میں فیصلہ. مشترکہ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس مزید پڑھیں

بلوچستان میں داعش کا اڈا قائم کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

مستونگ آپریشن میں2خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے،آپریشن کے دوران غاروں سے آئی ای ڈی بنانے کی سہولت، اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد ہوا. کامیاب آپریشن کے باعث داعش کا بلوچستان میں انفرااسٹرکچر قائم کرنے مزید پڑھیں

دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے ختم کردیں گے، آرمی چیف

army-chief-qamar-bajwa-visits-loc

دہشت گردی کے خلاف ملکر جدوجہد کرناہوگی پاک فوج کی انسداددہشت گردی کی ٹر یننگ پوری دنیا میں مانی جاتی ہے دوست ممالک کو انسداددہشت گردی کی ٹر یینگ دینے میں فخرمحسوس کرتے ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

اداروں کو کسی ایک خاندان کیلئے قربان ہونے نہیں دیں گے، بلاول بھٹو

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری قیادت کی قربانیوں سے بنے ادارے کسی کو اپنے خاندان کے لئے قربان نہیں کرنے دیں گے۔ پارٹی قائدین سے مشاورت کے بعد چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو مزید پڑھیں

حسن نواز کی دوسری پیشی، جے آئی ٹی کی ساڑھے پانچ گھنٹے تک پوچھ گچھ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پانامہ کا ہنگامہ جاری ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے دوسری پیشی کے بعد روانہ ہو گئے ہیں۔ حسن نواز کے جوڈیشل اکیڈمی سے باہر مزید پڑھیں