عائزہ خان‌‌اوردامش تیمورکے بیٹے کی پہلی تصویرسوشل میڈیا پروائرل

Ayeza-Khan-Danish-Taimoor-share-son-photo

پاکستان کے مشہوراداکارجوڑے دانش تیموراورعائزہ خان کے ہاں ایک اوربچے کی پیدائش ہوئی ہے اوراس بار اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک خوبصورت بیٹے سے نوازا ہے. بچے کا نام محمد ریان تیموررکھا گیا ہے اوردانش اورعائزہ کے مداح کافی دنوں مزید پڑھیں

مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنا چاہتا ہوں، رشی کپور

rishi-kapoor-wants-visit-pakistan

دہلی: بھارت کے تجربہ کار اداکار رشی کپور آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں خاص طورسے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے فائنل کے سے پہلے ان کے ٹویٹرپیغامات کولے کرپاکستان میں بہت تنقید مزید پڑھیں

قندیل بلوچ قتل میں استعمال ہونے والی کارمفتی عبدالقوی کے کزن کی تھی

car-used-qandeel-murder-abdul-qavi-cousin

ملتان: پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سٹارقندیل بلوچ کے قتل میں جو گاڑی استعمال کی گئی تھی وہ مفتی عبدالقوی کے ایک کزن کی ملکیت ہے. پولیس کے مطابق یہ معلومات مفتی عبدالقوی کے 13 دن کے جسمانی مزید پڑھیں

قندیل بلوچ قتل کیس: مفتی عبدالقوی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ملتان کے ایک جوڈیشل مجسٹریٹ نے جمعرات کے روز قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں. جوڈیشل مجسٹریٹ محمد پرویز خان وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی سست رفتاری پربھی سرزنش مزید پڑھیں

متنازع تصاویر: ساتھی اسٹارز ماہرہ خان کی حمایت میں بول پڑے

Ranbir-Kapoor-Mahira-Khan-New-York-caught

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بولی وڈ اداکار رنبیر کپور کی نیویارک میں لی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کئی صارفین نے ماہرہ کو ان کے لباس کے انتخاب اور سگریٹ نوشی پر تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

میرا وزن ایک قومی مسئلہ بن گیا تھا، زرین خان

zareen4

بالی وڈ کی ادا کارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ اداکاراؤں کے انتخاب میں جسمانی ساخت کا معیار بھی ہوتا ہے اور ان کے وزن کی وجہ سے انھیں بڑی فلمیں نہیں ملیں۔ زرین نے سلمان خان کے ساتھ مزید پڑھیں

’اب میں بولوں کے نہ بولوں‘ سے شہرت پانے والے اداکار افتخار قیصر چلے بسے

iftaKHAR QAISER

پاکستان ٹیلی ویژن پر چالیس سال تک اداکاری کے جوہر دکھانے والے پرائڈ آف پرفارمنس اداکار افتخار قیصر اتوار کو چلے بسے۔ وہ شدید علیل تھےاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ان کے بیٹے حاجب حسنین نے بتایا مزید پڑھیں

جیکو لین فرنینڈس اردوسیکھنے کی خواہشمند

JF

ممبئی: سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے اردو سیکھنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دل سے اردو زبان سیکھنا چاہتی ہیں۔ 2009 میں فلم الہ دین سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ جیکولین مزید پڑھیں

حمیرا ارشد کے شوہر پرسنگین الزامات، احمد بٹ گرفتار

Humairaarshad

معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے شوہر پر سنگین الزام لگا دیے۔ کہتی ہیں احمدبٹ نے گھرپر حملہ کیا،اہل خانہ کو مارا پیٹا اور مکان کے بدلے بچے کو سپرد کرنے سے بھی مکر گیا۔ حمیر ا کی شکایت پر مزید پڑھیں

’دل کو چرانے‘ والی نازیہ حسن کی 17ویں برسی

nazia-hassan-

برصغیرمیں پاپ میوزک کی بنیاد رکھنے والی پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 17ویں برسی منائی جارہی ہے۔ نازیہ نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز پاکستان ٹیلی وژن کے معروف پروگرام ‘سنگ سنگ چلیں’ سے کیا جس میں ان کے مزید پڑھیں