
گولڈ کوسٹ: آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان نے ایک اورتمغہ جیت لیا ہے، جمعرات کے روز ریسلرمحمد بلال نے اپنے برطانوی حریف کوہرا کرکانسی کا تمغہ اپنے نام کیا. محمد بلال اپنے حریف جارج ریم پرمکل طورپرحاوی رہے مزید پڑھیں
گولڈ کوسٹ: آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان نے ایک اورتمغہ جیت لیا ہے، جمعرات کے روز ریسلرمحمد بلال نے اپنے برطانوی حریف کوہرا کرکانسی کا تمغہ اپنے نام کیا. محمد بلال اپنے حریف جارج ریم پرمکل طورپرحاوی رہے مزید پڑھیں
کوئینزلینڈ: آسٹریلیا کے شہرکوئینزلینڈ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پیرکے روزایک اورتمغہ اپنے نام کیا جب نوح دستگیربٹ نے ویٹ لفٹنگ میں کانسی کا تمغہ جیتا. نوح دستگیربٹ کی عمرصرف 20 سال ہے اورپچھلے سال کامن ویلتھ مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ اورآئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریزکی تیاری کررہی ہے لیکن پیرکے روزٹیم کوایک زورداردھچکا لگا کیونکہ لیگ سپنریاسرشاہ کولہے کی ہڈی پرچوٹ لگے کی وجہ سے اس سیریز سے باہرہوگئے ہیں. 31 سالہ لیگ سپنریاسرشاہ 2014ء مزید پڑھیں
بارسلونا: فٹبال کی دنیا کا تگڑا مقابلہ آج رات ریال میڈرڈ اور پی ایس جی کے درمیان ہو گا، انجری کا شکار نیمار اور تین ایک کے خسارے والی فرنچ ٹیم کی جیت پر نظریں جم گئیں۔ پیرس کے خوبصورت مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو خراب کرنے کی بین الاقوامی سٹے بازوں کی سازش ناکام بنادی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سٹے بازوں کی پی ایس ایل تھری مزید پڑھیں
کراچی: کراچی کے انڈر19 کرکٹرمحمد زریاب نے منگل ے روزاپنے اپنے مستقبل سے مایوس ہوکرخودکشی کرلی. محمد زریاب سابق پاکستانی کرکٹرعامرحنیف کے بیٹے تھے اورانہوں نے پچھلے ماہ ہی لاہورمیں جاری انڈر19 ٹورنامنٹ میں کراچی کی نمائندگی کی تھی، لیکن مزید پڑھیں
ملتان: پاکستان سپر لیگ کینئیٹیم ملتان سلطان کے نمائشی میچ کے دوران شدید بدنظمی اور بھگڈر مچنے سے آل راؤنڈر شعیب ملک زخمی ہوگئے. پاکستان سپر لیگ کی حال ہی میں بننے والی نئی ٹیم ملتان سلطان کی ٹیم کے مزید پڑھیں
ولنگٹن: پاکستان نیوزی لینڈ کے ساتھ اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 61 رنز سے ہارگیا جبکہ میچ کا فیصلہ بارش کی وجہ سے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت کیا گیا. یہ میچ بیسن ریزرو اسٹیڈیم میں کھیلا گیا مزید پڑھیں
کیپ ٹاؤن: منگل کے ورز بین القوامی کرکٹ کے ایک نئے دورکا آغاز ہونے جارہا ہے جس میں بھارت اورزمبابوے کے مابین 4 روزہ ٹیسٹ میچ ہوگا. یہ میچ پورٹ ایلزبتھ کے سینٹ جارج پارک میں کھیلا جائے گا. یہ مزید پڑھیں
نئی دہلی: اتوارکے روز بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف 243 رن سکورکرکے پہلے بین الاقوامی کپتان بن گئے ہیں جنہوں نے 6 ڈبل سنچریاں سکورکی ہیں. 29 سالہ کوہلی نے تین ٹیسٹ میچوں پرمشتمل مزید پڑھیں