مصباح الحق نے بین‌الاقوامی کرکٹ‌ سے ریٹائڑمنٹ کا اعلان کر دیا

Misbah-ul-Haq-retires-international-cricket

لاہور: پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے جعمرات کے روز بین‌الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا ہے- لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں‌ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا: “اب میرے بین مزید پڑھیں

یونس خان کی پریکٹس میچ کے دوران ایمپائر سے تلخ کلامی

لاہور: پاکستان کے سینئربلے بازیونس خان قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس میچ کے دوران ایمپائر راشد ریاض سے الجھ پڑے اور دونوں میں شدید تلخ کلامی ہوئی یہاں‌ تک کہ لیگ سپنر یاسر شاہ کو مداخلت کرتے ہوئے معاملہ رفع دفع مزید پڑھیں

راجرفیڈرر نے رافیل نڈال کو شکست دے کر میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

roger-federer-miami-open

میامی: سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر نے اتوار کو ہونے والے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنے روایتی حریف سپین کے رافیل نڈال کو باآسانی شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا- اب اگلے دہ ماہ وہ مکمل مزید پڑھیں

قومی ٹیم کا ویسٹ‌انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریزکے ٹریننگ کیمپ کا آج سے آغازہو گا

test team training

لاہور: پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ایک مختصرٹریننگ کیمپ کا آغاز آج سے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے، ٹیم کے سینیئر کھلاڑی مصباح الحق اور یونس خان سمیت 11 ٹیم ممبران اس ٹریننگ کیمپ میں‌ شریک مزید پڑھیں

گیل اورسنگاکارا نے پی‌ایس‌ایل کا فائنل لاہورمیں‌ کھیلنے سے انکار کر دیا

gayle-sangakara-refused-psl-final

دبئی: کراچی کنگز کے کرس گیل، کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے نے پاکستان سپر لیگ کا فائل میچ لاہور میں‌ کھیلنے سے انکار کردیا ہے، ان کھلاڑیوں‌ نے لیگ آرگنائزرز کے جانب سے بھاری رقوم کی پیشکش بھی مسترد مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 92 رنز سے شکست دے دی

برسبین: آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 92 رنز سے شکست دے دی، میچ جمعہ کے دن برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا- آسٹرآیلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں‌ کے نقصان پر 268 رنز بنائے، مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ملائشیا (نیوز ڈیسک ) پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جس میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا مزید پڑھیں

’ایسے کھلاڑی کے ساتھ نہیں کھیل سکتا جس نے ملک کو بدنام کیا ہو‘

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے بنگلہ دیشی پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ چٹاگانگ نے بنگلہ دیشی پریمیئر مزید پڑھیں

رگبی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی جونا لومو چل بسے

نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی جونا لومو 40 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ جونا لومو نے نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے سنہ 1994 سے 2002 کے درمیان 63 میچ مزید پڑھیں

ورلڈ ٹوورز کے سیمی فائنل میں جوکووچ نے نڈال کو شکست دے دی

نواک جوکووچ نے رافیل نڈال کو ٹینس کے اے ٹی پی ورلڈ ٹوور فائنلز کے سیمی فائنل مقابلوں میں باآسانی شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے اور وہ اب ان کے پاس مسلسل چوتھی بار یہ ٹائٹل مزید پڑھیں