اسرائیلی فوج کی نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 58 تک پہنچ گئی جبکہ ہزاروں افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں.
امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر اسرائیلی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں بچوں اور عورتوں سمیت 58 سے زائد افراد شہید ہوگئے.
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق منگل کے روز بھی احتجاج کا امکان ہے جسے روکنے کے لیے ہر ممکن طاقت استعمال کی جائے گی.
واضح رہے کہ ٹرمپ حکومت کی جانب سے اسرائیل میںامریکی پالیسی کو نظرانداز کیا گیا اور یروشلم میں امریکی سفارتخانہ بھی کھول دیا گیا ہے. فلسطینی عوام یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت قرار دیتے ہیں اور امریکی حکومت کے اس اقدام کی شدید مخالفت بھی کرتے ہیں.
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے لیڈر اور فقیر طالبان، امریکہ مذاکرات بھارتی فوج کے تشدد اور ہتک آمیز رویے نے بیٹے میں نفرت بھری، خود کش بمبار کے والدین مجھ پر جادو ہونے لگا، کمرے سے ہڈیاں برآمد ہورہی ہیں، فیاض چوہان قرضوں کی دلدل سے کسی حد تک نکل گئے ہیں، وزیراعظم ترکی کا 50 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ شہباز شریف کو سب جیل سے رہا کردیا گیا بھارت نے پاکستان کا پسندیدہ ریاست کا درجہ ختم کردیا اسلام آباد میں ڈبل سواری پرپابندی عائد