جرمنی کا پاکستان، بھارت کشیدگی میں کمی کا مطالبہ

جرمنی نے پاکستان اور بھارت سے کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔

ترجمان جرمن وزارت خارجہ نے دونوں ملکوں سےاپیل ہےکہ کشیدگی میں مزیداضافےوالاکوئی قدم نہ اٹھائیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ امید ہےدونوں ایٹمی پڑوسی بات چیت کاچینل استعمال کرکےکشیدگی کاپُرامن حل تلاش کرینگے۔

اشتہار


اپنا تبصرہ بھیجیں