وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سےمتعلق مختلف امور اور داخلی سلامتی سے متعلق معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

اشتہار


اپنا تبصرہ بھیجیں