کربلا میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک 100 زخمی

بغداد: عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ دارالحکومت بغداد سے 100 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر کربلا میں ایک گزرہ گاہ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، زائرین کی بڑی تعداد گزر گاہ پر موجود تھی جو زیادہ وزن کی وجہ سےٹوٹ گئی۔

عراقی وزارت صحت کے مطابق زخمی ہونے والے 100 افراد میں سے 10 افراد کی حالت تشویش ناک ہے.

اشتہار


اپنا تبصرہ بھیجیں