فیصل آباد، گوجرانوالہ، بھکر سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں شدید بارش

فیصل آباد: رات گئے پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے.

بہاولپور، جھنگ، فیصل آباد، اوکاڑہ سمیت رات کے 3 بجے سے شروع ہونے والے بارش کے سلسلے نے موسم کو خوشگوار بنا دیا جبکہ محکمہ موسمیات نے آج دن کے اوقات میں راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنچاب کے بالائی علاقوں میں بارش کی پشین گوئی کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں